12 Rabi-Ul-Awal quotes in urdu
12 Rabi-Ul-Awal is the date of birth of our Propher Muhammad S.A.W so i have made the collection of 12Rabi-Ul-Awal quotes in urdu share it with your all
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند مبارک
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو، جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے
لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے…. محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے۔
وہ عرش کا چراغ ہیں میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں بھی غلام رسول ہوں۔
دہلیز جن کو مل گئی ہے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ خاک ہر گلی کی کبھی چھانتے نہیں۔
میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات جو مانتے نہیں، وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں۔
جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاصل
اے عشق کبھی ہم کو بھی وہ نیند سلا دے۔
ند کو توڑ کر جوڑنے والے آجا، ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھے ہیں